مطالعہ اس سال گرچہ نسبتاً کم رہا ہے مگر شکر کہ اس سے تعلق بہرطور نبھ رہا ہے اگرچہ پہلے کی طرح نہیں جس میں عوامل تو کئی کارفرما ہیں مگر وہ موضوعِ بحث نہیں۔ اس سال زیرِ مطالعہ رہنے والی کتابوں کی فہرست درج ذیل ہے
١- محاضرات قرآنی از ڈاکٹر محمود احمد غازی
٢- شرح حدیث ابن عباس از ارشاد الحق اثری
٣- مقامِ صحابہ رضی اللہ عنہم از ارشاد الحق اثری
٤- خطبہ غدیرِ خم اور اہل بیت کے حقوق از ارشاد الحق اثری
٥- عدالتِ صحابہ از ارشاد الحق اثری
٥- مشاجرات صحابہ اور سلف کا موقف از ارشاد الحق اثری
٦- معاویہ رضی اللہ عنہ پر اعتراضات کا جائزہ از ارشاد الحق اثری
٧- بگاڑ کہاں از علامہ یوسف القرضاوی
٨- امام شامل از ڈاکٹر محمد حامد
٩- میرا داغستان از رسول حمزا توف
١٠- کوچۂ قاتل از رام لعل (پیشکش: راشد اشرف)
١١- طرزِ بیاں اور از راشد اشرف
١٢- پہلا اور آخری خط از قاضی عبد الستار (ناول)
١٣- جھوٹن از اوم پرکاش (خود نوشت)
١٤- زخم تازہ رکھتا ہوں از عابی مکھنوی (شاعری)
١٥- میں نے اسمِ محمد کو لکھا بہت از محمد سلیم کوثر (شاعری)
A Case of Exploding Mangos by Mohammed Hanif
Genuine Fraud by E. Lockhart
ابن المبارک اکیڈمی کے تحت
خلاصۃ تعظیم العلم للشیخ العصیمی
الاربعین النوویۃ لمع الزیادۃ الرجبیۃ
الاجوزۃ المئیۃ فی ذکر حال اشرف البرئیۃ للشیخ ابن ابی العزّ الدمشقی
منھج السالکین (کتاب الطھارۃ، الصلاۃ، الصوم) للشیخ عبد الرحمن بن ناصر السعدی
ثالثۃ الاصول وادلتھا للشیخ عبد الوہاب
عقیدۃ اھل السنۃ والجماعۃ للشیخ محمد بن صالح العثیمین
زیرِ مطالعہ
خطباتِ فقیر جلد اول از پیر ذوالفقار احمد نقشبندی
محمد بن عبد الوہاب ایک مظلوم اور بدنام مصلح از مسعود عالم ندوی




0 Comments